the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
عدن،28جنوری(ایجنسی)یمن کے جنوبی شہر عدن کے علاقے المعشیق میں واقع صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قیام گاہ کے باہر بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یہ بم دھماکا صدر منصور ہادی کی رہائش والے حصے سے پندرہ سو میٹر دور المعشیق صدارتی محل کے داخلی دروازے پر



ہوا ہے۔
ایک یمنی عہدے دار نے بتایا ہے کہ بم حملے میں صدارتی محل کی جانب جانے والے راستے پر واقع ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکے میں چھے افراد ہلاک اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع نے العربیہ نیوز چینل کو بتایا ہے کہ کار بم حملے میں عدن کے میئر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔وہ دھماکے سے چندے قبل ہی صدارتی محل میں داخل ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.